علی گیلانی روبصحت ہیں: حریت کانفرنس

سرینگر (آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس ’’ گ‘‘گروپ نے چیئرمین سید علی گیلانی علالت کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی بتدریج روبہ صحت ہو رہے ہیں البتہ ڈاکٹر صاحبان نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گیلانی پچھلے کئی عرصے سے علیل ہیں۔ عوام ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کریں۔

ای پیپر دی نیشن