رینٹل پاور کیس‘ پرویز اشرف کی غیر حاضری پر ایک بار پھر ملزمان کی طلبی شوکت ترین کی درخواست پر نیب کو نوٹس

اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت نے یونگ جن رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی عدالت سے غیرحاضری پرایک بار پھر ملزمان کو طلب کرلیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج نثاربیگ نے یونگ جن رینٹل پاور کرپشن کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت مقدمے میں نامزد تیرہ ملزمان کو تین فروری کو پھر طلب کرلیا۔ شوکت ترین کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت تین فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

رینٹل پاور کیس

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...