اسلام آباد(نامہ نگار) وزارت کےڈ نے وفاقی کالجر کے20 اےسوسی اےٹس پروفےسروں کی ترقےوں کا نوٹےفےکےشن جاری کر دےا ہے، جن بےس اسسٹنٹ پروفےسروں کو گرےڈ19مےں اےسوسی اےٹ پروفےسرز کے طور پر ترقی دی گئی ان مےں سات مرد اور تےرہ خواتےن اساتذہ شامل ہےں،تفصےلات کے مطابق ترقی پانے والے اساتذہ مےں مختار احمد، محمد رضوان ےوسف خان، ڈاکٹر جمشےد خٹک، طارق محمود، محمد حنےف، اعجاز ہاشمی، ڈاکٹر وسےم احمد خان، ڈاکٹر رومانہ شاہ، ڈاکٹر شعدےہ رشےد، روبےنہ مغل، تسنےم رئےس، ثمےنہ نقوی، مسرت نصےر، فرزانہ جاوےد، فاطمہ پروےن اعوان، ناہےد اختر اور عدےلہ رشےد سمےت دےگر شامل ہےں۔