ڈسٹرکٹ بار کے امیدوار ایگزیکٹو حافظ عبدالر¶ف دوبارہ گنتی میں بھی ناکام

ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بارکے ایگزیکٹوممبر کی نشست پر امیدوارحافظ عبدالرو¿ف قادری ایک ووٹ کی کمی سے 16 امیدواروں میں 11 ویں نمبرپر آئے جس پر انھوں نے الیکشن بورڈ کودوبارہ گنتی کی درخواست دی تو ان کے حاصل کردہ 921 ووٹ مزیدکم ہوکر918 ہوگئے جبکہ 10 ویں نمبر پر آنے والے امیدوار ذیشان توقیرکے ووٹ 922 سے بڑھ کر925 ہوگئے ہیں۔یادرہے کہ وہ مفتی عبدالقوی کے دامادہیں۔
ناکام

ای پیپر دی نیشن