کراچی: قتل کے مجرم کو عمر قید، ایک لاکھ جرمانہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کراچی نے قتل کے مجرم عباد کو عمر قید اورایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ مجرم عباد نے 12 مئی 2009ء کو ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن