طویل لوڈشیڈنگ سے صنعتی پیدا وار متاثر ہورہی ہے: میاں عبدالرزاق

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر کے سابق ایگزیکٹو کمیٹی رکن اور فیروز پور روڈ انڈسٹریل اینڈ ویلفیئرایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عبدالرزاق نے فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایریا میں گذشتہ پانچ روز سے صبح چھ سے شام آٹھ بجے تک لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قدر طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے صنعتی پیداوار کم ہوئی ہے ، صنعتکار مہنگے تیل سے جنریٹر چلانے کے متحمل نہیں ہوسکتے لہذا لیسکو چیف فورا یہ مسئلہ حل کریں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...