لندن (سپورٹس ڈیسک) برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔ انہو ں نے لندن میں تقریب میں شرکت کرنا تھی تاہم اب وہ نہیں پہنچ سکیں گے ۔ گزشتہ دو تین سال میں ان کو گردوں کی بیماری کی وجہ سے ہسہتال جانا پڑا تھا ۔ڈاکٹر کے مطابق ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے ۔
لیجنڈری فٹبالر پیلے کی طبیعت خراب ‘ہسپتال داخل
Jan 20, 2018