اسلام آباد (صباح نیوز) اختیارات سے تجاوز کے الزام میں جی ایم نادرا مظفر علی شاہ کو برطرف کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نادرا نے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر مظفرشاہ کو برخاست کیا۔ اختیارات سے تجاوز کے الزام پر نادرا کے تین سینئر ڈائریکٹرجنرلز پرمشتمل کمیٹی نے تحقیقات کی تھیں۔
اختیارات سے تجاوز کا الزام جی ایم نادرا مظفرعلی شاہ برطرف
Jan 20, 2018