آئیوری کوسٹ کے بر طرف وزیر دفاع کو 15برس قید

عابد جان (اے ایف پی) افریقہ ملک آئیوری کوسٹ کے بر طرف وزیر دفاع موئسے لیدا کیوئسی کو 15 برس کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ ان پر آئینی نظام کو تباہ یا اس میں تبدیلی سمیت متعدد الزامات تھے۔ وہ سابق صدر گباگبو کے قریبی ساتھی تھے۔

ای پیپر دی نیشن