احتساب

میں سیاہی ہو گئی تیرے قلم سے جب ادا
اب مجھے کچھ بس ذرا سا پھیل جانا چاہیے
سبقتیں لیتے ہی جاتے ہیں اگر عمران خاں
تم کو بھی قبضہ گروپ کو ڈگمگانا چاہیے
بک رہے ہیں اب تلک سوسائٹیوں کے ’’ترجماں‘‘
جن کو ہر صورت ہی اللہ یاد آنا چاہیے

ای پیپر دی نیشن