حکومتی شٹ ڈائون سے ملکی معیشت متاثر،8 لاکھ ملازمین بغیر تنخواہ کے کام کررہے ہیں:امریکی ماہرین معاشیات

واشنگٹن (اے پی پی) ماہرین اقتصادیات نے کہا ہے کہ امریکہ میں چار ہفتوں سے جاری جزوی حکومتی شٹ ڈائون کے باعث دنیا کی سب سے بڑی معیشت پر متاثر طاری ہوچکی ہے بالخصوص صارفین کا شعبہ جو ترقی کا اہم عنصر ہے۔مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین معاشیات کی جانب سے جاری کنزیومر جائزہ سروے رپورٹ کے مطابق صارفین کا انڈیکس 2016 ء میں ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد چھ سال کے دوران کسی بھی ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔

ای پیپر دی نیشن