اپوزیشن کا اتحاد ملک و قوم کیلئے ہے: خواجہ خرم

Jan 20, 2019

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خرم سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد ملک و قوم کیلئے ہے مسلم لیگ ن کو قیادت نیک نیتی سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سرگرم ہے عوام کے مفاد کو کسی صورت نقصان نہیں پہنچنے دینگے پاکستان کی محبت ہماری قیادت اور جماعت کا اثاثہ ہے تعمیر ملک کیلئے مسلم لیگ ن انتھک جدوجہد کی 6 ماہ سے ملک انتشار اور بحران کا شکار ہے مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے ملک سے محبت کرنے والے اس حالت میں خاموش نہیں رہ سکتے کسی کو ملک کے مفاد کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے مسلم لیگ ن ہر حال میں عوام کے حقوق کی نگہبانی کریگی ۔

مزیدخبریں