لاہور (پ ر)لاہور لیڈز یونیورسٹی کے نویں فائونڈیشن ویک ایونٹس کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور لیڈز یونیورسٹی کے قیام کے آٹھ سال مکمل ہونے پر کل سے مختلف تقریبات کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیرز ڈاکٹر محمد نواز اور ڈپٹی رجسٹرار اعجاز گورائیہ کے مطابق ایک بجے یونیورسٹی کے مرکزی لاہور (پ ر)لاہور لیڈز یونیورسٹی کے نویں فائونڈیشن ویک ایونٹس کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور لیڈز یونیورسٹی کے قیام کے آٹھ سال مکمل ہونے پر کل سے مختلف تقریبات کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیرز ڈاکٹر محمد نواز اور ڈپٹی رجسٹرار اعجاز گورائیہ کے مطابق ایک بجے یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں کیک کٹنگ تقریب منعقد کی جائے گی۔ جس میں مہمان خصوصی چیئرمین میاں ظہور احمد وٹو اوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ ہونگے۔ جس میں ڈینز، مختلف شعبہ جات کے صدور اور فیکلٹی ممبران شرکت کریں گے۔ منگل یونیورسٹی کے مین گراونڈ میںسات روزہ رنگا رنگ سپورٹس گالہ سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔ جس میں کرکٹ، رسہ کشی، دوڑ، بیڈمنٹن، فٹ بال ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے ہونگے۔23 جنوری بروز بدھ یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں رنگا رنگ کلچرل و ثقافتی میلے کا انعقاد ہو گا۔ جس میں چاروںصوبوں اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا وطالبات اپنے ثقافتی ملبوسات میں نظر آیئں گے۔ اس موقع پر روایتی میوزک اور ڈانس آیٹم پیش کی جائیں گی۔ چاروں صوبوں کے روایتی کھانوں کے سٹال بھی لگائے جائیں گے۔کیمپس میں کیک کٹنگ تقریب منعقد کی جائے گی۔ جس میں مہمان خصوصی چیئرمین میاں ظہور احمد وٹو اوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ ہونگے۔ جس میں ڈینز، مختلف شعبہ جات کے صدور اور فیکلٹی ممبران شرکت کریں گے۔ منگل یونیورسٹی کے مین گراونڈ میںسات روزہ رنگا رنگ سپورٹس گالہ سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔ جس میں کرکٹ، رسہ کشی، دوڑ، بیڈمنٹن، فٹ بال ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے ہونگے۔23 جنوری بروز بدھ یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں رنگا رنگ کلچرل و ثقافتی میلے کا انعقاد ہو گا۔ جس میں چاروںصوبوں اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا وطالبات اپنے ثقافتی ملبوسات میں نظر آیئں گے۔ اس موقع پر روایتی میوزک اور ڈانس آیٹم پیش کی جائیں گی۔ چاروں صوبوں کے روایتی کھانوں کے سٹال بھی لگائے جائیں گے۔