اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ملتان میٹرو کرپشن کیس میں انویسٹی گیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق کیس میں تین ریفرنس دائر کئے جائیں گے، ریفرنس کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی جائے گی۔
ملتان میٹرو کرپشن کیس کی تحقیقات مکمل ریفرنس دائر کئے جائیںگے، ذرائع
Jan 20, 2019