اسلام 

اسلام دین و سیاست میں تفریق اسی لئے روا نہیں رکھتا کہ انسان کی ہیت ترکیبی ان دو عناصر کے امتزاج کا متقاضی ہے۔ اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹو کریسی ہے نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے متصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالعہ ’’مصنف ڈاکٹر ابن فرید‘‘ سے اقتباس) 

ای پیپر دی نیشن