حافظ آباد: چارٹر آف ڈیمانڈ کا نوٹیفکیشن نہ ہونے پر اساتذہ کا سیاہ پٹیاں باندھ کر تدریسی عمل

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت ) حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے چارٹر آف ڈیمانڈ ز کا نوٹیفکیشن جاری نہ کئے جانے کے خلاف ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذ ہ نے گزشتہ روز اپنے بازئوںپر سیاہ پٹیاں باندہ کر تدریسی فرائض سرانجام دیئے۔

ای پیپر دی نیشن