پشاور: گاڑی پر فائرنگ‘ 2 افراد جاں بحق 

Jan 20, 2021

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل اور ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے ٹیکسی کا ڈرائیور محفوظ رہا۔ جاں بحق افراد کی شناخت جہانزیب اور محمد عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔

مزیدخبریں