سٹیٹ بنک زری پالیسی  کا اعلان پرسوں  کرے گا

Jan 20, 2021

کراچی (آئی این پی) بنک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس22جنوری بروز جمعہ کو سٹیٹ بنک کراچی میںہو گا، جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائیگا۔ گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے کرینگے۔

مزیدخبریں