دنیا میں سب سے زیادہ 5  کروڑ سے زائد تارکین نے امریکہ کا رخ کیا: جرمنی کا دوسرا نمبر

Jan 20, 2021

اقوام متحدہ (اے پی پی)گزشتہ سال کرونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں کے باوجود صدی کے پہلے دو عشروں میں دنیا بھر میں تارکین وطن کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ، سب سے زیادہ 5  کروڑ سے زائد تارکین نے امریکہ کا رخ کیا جبکہ جرمنی کا دوسرا نمبر پررہا۔

مزیدخبریں