رکنیت معطلی کی سمجھ نہیں آئی‘ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی تھی‘ علی زیدی 

Jan 20, 2021

اسلام آباد (اے پی پی) علی زیدی نے الیکشن کمشن کی جانب سے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کی وجہ سے ان کا نام معطل اراکین کی فہرست میں شامل کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ رکنیت معطلی کی سمجھ نہیں آئی‘ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی تھی

مزیدخبریں