بہاول پور: اشتہاری ملزم گرفتار جوڈیشل ریمانڈپر جیل  بھجوادیا

Jan 20, 2021

بہاولپور(نمائندہ خصو صی )اشتہاری ملزم عبدالغفور ولداسماعیل قوم ارائیں سکنہ عمرکوٹ صوبہ سندھ کو گرفتار کرلیا چوہدری مقصود احمد کو ناکہ بندی کر کے مخبر کی اطلاع پر جنوری 2021 میں قائدآباد کالونی بہاولپور سے گرفتار کرلیا ریلوے پولیس نے ملزم کے خلاف کراچی میں ناکہ بندی کی تو ملزم کراچی سے فرار ہوکربہاولپور اگیا اور مخبر خاص کی اطلاع پر چودھری مقصود احمد نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور عدالت پیش کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بہاول پور منتقل کر دیا۔

مزیدخبریں