شہریسموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی  تدابیر پر عمل کریں: ڈاکٹر نصراﷲ

کو ٹ چھٹہ(نمائندہ نوائے وقت) جس طرح خشک سردی سے بیماریاں بڑھ جاتی ہیں اسی طرح سموگ کے دوران آنکھوں کی بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ اس کے لیے خاص طور پر آشوب چشم کے مریض احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں ۔ ایسے سموگ میں بے احتیاطی کرنے والوں کی ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔ یہ با ت معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر مہر نصراللہ چھینہ نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن