دوکوٹہ (نامہ نگار) سابق چیئرمین یونین کونسل لال سگو چوہدری قیصر عباس گھلو نے اپنے بیان میں کہا کہ جب بھی اقتدار ضلع کونسل، تحصیل کونسل اور یونین کونسل کی سطح پر منتقل ہوا ہے عوام کے مسائل حل ہونے سے مسائل میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے بدقسمتی سے حکومت نے اقتدار میں آتے ہی بلدیاتی نظام کو لپیٹ دیا ۔
بلدیاتی نظام لپیٹنے سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہوا : چوہدری قیصر گھلو
Jan 20, 2021