سڑک کی تعمیر پر صوبائی وزیر  علیم خان سے اظہار تشکر

Jan 20, 2021

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما افضل خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ باچا لائن کچی آبادی مغل پورہ روڈ تعمیر کرانے پر سینئر صوبائی وزیر علیم خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان کی خصوصی کاوش سے علاقہ کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں