راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس صادق محمود خرم نے تھانہ اے این ایف راولپنڈی کے 30 کلو چرس برآمد گی کیس میں ملزم کو ٹرائل کورٹ سے دی گئی عمر قیدکی سزاء کالعدم قرار دے کر اس کو بری کردیا ۔