کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائی کورٹ میں پی ایم سی کی جانب سے انٹری ٹیسٹ میں آوٹ آف سلیبس سوالات سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ،عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 28 جنوری تک ملتوی کردی اور آئندہ سماعت پر پی ایم سی سے جواب طلب کرلیا ہے ۔
آئوٹ آف سلیبس سوالات، عدالت نے پی ایم سی سے جواب طلب کرلیا
Jan 20, 2021