پنجاب 2: سیشن ، 136ایڈیشنل، 31سینئر ، 219سول ججوں کے تبادلے

Jan 20, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے‘ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد متعدد جوڈیشل افسروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔2 سیشن ججز، 136 ایڈیشنل سیشن ججز، 31 سینیئر سول ججز اور 219 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ ملک مشتاق احمد اوجلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تبدیل ہونے والے سیشن ججوں میں سید نوید رضا بخاری کو چنیوٹ سے اٹک ، عابد حسین کو ملتان سے چنیوٹ ایڈیشنل سیشن ججوں میں فرح ناز مرزا کو چکوال سے منڈی بہائوالدین ، گْل عباس کو سمندری سے خوشاب ، محمد احمد سعید شیخ کو گوجرانوالہ سے پاکپتن شریف ، فرزانہ بشیر کو گوجرانوالہ سے پاکپتن شریف ، شہباز اقبال عارف کو گجرات سے سمبڑیال ، محمد اشفاق کو پتوکی سے چونیاں ، محمد عمر کو چونیاں سے میانوالی ، محمد یعقوب کو چونیاں سے ملکوال ، محمد سجاد فضل کو چونیاں سے کبیر والہ ، محمد عارف حمید شیخ کو لاہورسے کبیر والہ ، شکیل احمد کو لاہور سے فیصل آباد ، محمد ارشد جاوید کو لاہور سے پاکپتن شریف ، مصباح خان کو لاہور سے دیپالپور ، عبدالحق چودھری کو لاہور سے راولپنڈی ، ابہر گْل خان کو لاہور سے شیخوپورہ ، عابد علی کو لاہور سے پتوکی ، محمد ممتاز کو منڈی بہائوالدین سے لاہور ، شیخ محمد نوید کو ملکوال سے کوٹ ادو ، محمد آصف کو ملتان سے رحیم یار خان ، حسن احمد کو ملتان سے بہاولپور ، محمد فواد عارف کو کوٹ ادو سے بہاولپور ، سرفراز علی مرزا کو علی پور سے جام پور ، شاہد صادق کو دیپالپور سے ملتان ، محمد علی کو فیروز والہ سے نارووال ، محمد جہانگیر اشرف کو میلسی سے خان پور، علی رضا کو کھاریاں سے اٹک ، عائشہ خالد کو لاہور سے چونیاں ، زبیر شہزاد کیانی کو سوہاوہ سے سمندری ، سید ضیغم عباس رضوی کو بہاولپور سے خانیوال ، اعجاز علی کو رحیم یار خان سے شور کوٹ ، خالد حسین کو کبیر والہ سے ٹیکسلا ، افتخار حسین کو ملکوال سے گوجرانوالہ ، امتیاز احمد کو لاہور سے سرائے عالمگیر ، نوید الرحمان کو لاہور سے چکوال ، شہباز حسن کو چنیوٹ سے لاہور ، محمد نعیم کو پاکپتن شریف سے لاہور ، وسیم احمد کو خان پور سے فیروز والہ ، طاہر عباس سپرا کو ٹیکسلا سے راولپنڈی، محمد اویس کو جام پور سے شیخوپورہ ، محمد اقبال کو کہروڑ لال ایسن سے فیصل آباد ، احمد سعید کو جام پور سے فیصل آباد ، محمد زبیر کو کہروڑ پکا سے میلسی ، محمد یاسر ندیم رزاق کو پنڈی غیب سے راولپنڈی ، چودھری غلام رسول کو جڑانوالہ سے چنیوٹ ، سید فیصل رضا گیلانی کو کوٹ ادو سے ننکانہ صاحب ، میاں مسعود حسین کو روجھان سے شجاع آباد ، عبدالرحیم محمد عارف کو تونسہ شریف سے گوجرانوالہ ، عمران شفیع خان کو میلسی سے ڈی جی خان ، رانا عبدالحکیم کو احمد پور ایسٹ سے حاصل پور ، عامر شہباز میر کو نارووال سے سوہاوہ ، محمد اسلم کو مظفر گڑھ سے لاہور ، فرزانہ شہزاد خان کو فیصل آباد سے شیخوپورہ ، حافظ عبدالحمید کو خان پور سے خیر پور ٹامیوالی ، سعادات حسین ملک کو لاہور سے گوجر خان ، سید سجاد ظفر کو راجن پور سے کہروڑ لال ایسن ، انجم ممتاز ملک کو میانوالی سے قصور ، محمد ابو بکر صدیق بھٹی کو رحیم یار خان سے ننکانہ صاحب ، شکیل احمد سپرا کو پاکپتن شریف سے لاہور ، حماد احمد قریشی کو بہاولپور سے خانیوال ،جمیل احمد کھوکھر کو قصور سے کوٹ رادھا کشن ، خادم حسین کو راجن پور سے پسرور‘ عامر شریف ڈوگر کو فورٹ عباس سے لاہور ، ملک شفیق احمد کو راولپنڈی سے گجرات ، سردار محمد اقبال ڈوگر کو لاہور سے ساہیوال ، عابد رضا خان کو لاہور سے خان پور ، سرفراز حسین کو لاہور سے راجن پور ، محمد زاہد کو ساہیوال سے لاہور ، زاہد بشیر کو قصور سے لاہور ، اظہر اقبال رانجھا کو شیخوپورہ سے لاہور ، محمد عظیم اختر کو پاکپتن شریف سے چکوال ، اشفاق احمد کو لاہور سے کہروڑ پکا ، سیف اللہ کو جڑانوالہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ، غلام حسین کو جتوئی سے بہاولپور ، غلام مجتبیٰ کو خانیوال سے تونسہ شریف ، مظہر فرید علی کو راولپنڈی سے لاہور ، انوار اللہ کو شیخوپورہ سے لاہور ، احمد ارشد محمود جسرا کو گوجر خان سے وہاڑی ، محمد کاشف کو چکوال سے جڑانوالہ ، طارق محمود رانا کو جھنگ سے مظفر گڑھ ، شفیق عباس کو راولپنڈی سے لاہور ، محمود ہارون خان کو فیصل آباد سے لاہور ،شاہد حسین کو خوشاب سے لاہور ، محمد یاسر عرفات کو چشتیاں سے تونسہ شریف ، عامر شہزاد منچناں آبا د سے فورٹ عباس ، مبشر ندیم خان کو نوشہرہ ورکاں سے رحیم یار خان ، سید اظہر علی جعفری کو سیالکوٹ سے نوشہرہ ورکاں ، ظہیر احمد کو شیخوپورہ سے علی پور ، محمد خالد اسحاق کو لیہ سے چوبارہ ، محمد نعیم شیخ کو شور کورٹ سے جھنگ ، عمر فاروق اعوان کو خیر پور ٹامیوالی سے بہاولپور ، راشد نواز کو خانیوال سے کوٹ ادو ، محمد قمر الزماں بھٹی کو ڈی جی خان سے روجھان ، عاصم منصور کو ننکانہ صاحب سے فیصل آباد ، سجاول خان کو کوٹ رادھا کشن سے قصور ، خالد سلیم سوہل کو جڑانوالہ سے لاہور ، جاوید اقبال رانجھا کو پسرور سے لاہور ، افشاں اعجاز صوفی کو چکوال سے مظفر گڑھ ، خرم سلیم مرزا کو بھلوال سے راولپنڈی ، سجیدہ اختر کو راولپنڈی سے شیخوپورہ ، شمائلہ یعقوب سندھو کو کمالیہ سے فیروز والہ ، محمد مسعود حسین کو ملتان سے لاہور ، فیصل جمیل کو شیخوپورہ سے لاہور ، ساجدہ احمد کو فتح جنگ سے قصور ، ذوالفقار احمد نعیم کو لاہور سے ملتان ، طاہر خلیل کو حاصل پور سے میلسی ، محمد خان کو ساہیوال سے لاہور ، آصف بشیر کو گوجرانوالہ سے شکر گڑھ ، ظفر یاب انور کو لاہور سے سیالکوٹ ، سمیرا حیات کو فیصل آباد سے لاہور ، محمد یونس کو لاہور سے بورے والہ ، احمد علی شاہ کو لاہور سے عارف والہ ، محمد ریاض کو لاہور سے بھلوال ، محمد اسحاق حاشر کو لاہور سے پاکپتن شریف ، سکندر جاوید کو شاہ پور سے سرگودھا ، وجاہت حسن کو سرگودھا سے شاہ پور ، محمد راشد کو گوجرانوالہ سے لاہور ، آصف علی رانا کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے جلال پور پیر والہ ، محمد مظہر سلیم کو سرگودھا سے بھکر ، عمران شہباز کو جہلم سے سرگودھا ، شبانہ ریاست کو سرگودھا سے پنڈی غیب ، راجہ امجد اقبال کو اٹک سے جہلم ، محمد سلیم اقبال کو بورے والہ سے لاہور ، لیاقت علی رانجھا کو کوٹ مومن سے عارف والہ ، اسرار زادہ کو عارف والہ سے کوٹ مومن ، عبدالرحیم وڑائچ کو قصور سے حافظ آباد ، جمشید مبارک کو کہروڑ لال ایسن سے لاہور ، محمود الحسن کو جھنگ سے چونیاں اور فیاض احمد بٹر کو چونیاں سے جھنگ تبدیل ہونے والے سینئرسول ججوں میںمظہر حسین رامے کو قصور سے لاہور ، احسن یعقوب صدق کو لاہور سے ننکانہ صاحب ، ثقیب عمران قمر کو لاہور سے بہاولنگر ، عبدالغفار کو بھکر سے راجن پور ، عابدہ رفیق کو سیالکوٹ ، شکیل احمد کو ساہیوال ، محمد شعیب عدیل کو ساہیوال سے چکوال ، شہنشاہ رضا کمال کو ننکانہ صاحب سے قصور ، خرم شہزاد کو بہاولپور سے سیالکوٹ افضال احمد صادق کو رحیم یار خان سے چنیوٹ ، محمد علی قذافی کو چنیوٹ سے رحیم یار خان ، آصف حیات کو لاہور سے پاکپتن شریف ، خرم احمد ریحان کو اٹک سے بھکر ، مکرم حسین کو شیخوپورہ سے خانیوال ، ندیم یوسف کو خانیوال سے بھکر ، صائمہ قریشی کو گجرات سے ننکانہ صاحب ، ملک محمد عارف بن سعید کو پاکپتن شریف سے ساہیوال ، ہدایت اللہ شاہ کو لاہور سے وہاڑی ، محمد مظہر کو رحیم یار خان سے مظفر گڑھ ، مظہر گیلانی کو مظفر گڑھ سے پاکپتن شریف ، عبدالستار بوسل کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رحیم یار خان ، ذوالفقار احمد کو راولپنڈی سے لاہور ، بابر حسین کو پاکپتن شریف سے اٹک ، عاشا امتیاز علی شاہ کو وہاڑی سے شیخوپورہ ، عابد زبیر کو بھکر سے گجرات ، سلیم طارق کو سیالکوٹ سے نارووال ، محمد بلال مسعود کو پپلاں سے لیہ ، رانا محمد الیاس کو گوجرانوالہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ، اور فیصل رشید کو لاہور سے راولپنڈی جبکہ تبدیل ہونے والے سول ججوں میں آصف بشیر کو فورٹ عباس سے منچناں آباد ، یاسر تنویر کو فیصل آباد سے اٹک ، بلال منیر کو جڑانوالہ سے لہور ، قیصر ریاض کو جڑانوالہ سے نارووال نوید احمد کو گوجرانوالہ سے نارووال ، میمونہ لاشاری کو قصور سے عارف والہ ، سمیرا اسلم کو قصور سے لاہور کینٹ ، بشریٰ فرید کو چونیاں سے فیروز والہ ، محمد وسیم کو احمد کو کبیر والہ سے خانیوال ، محمد آصف نیاز کو نور پور تھل سے ملتان ، محمد کاشف جاوید کو لاہور سے نور پور تھل ، امان اللہ کو لاہور سے بھوانہ ، نوشابہ یوسف کو لاہور سے ماڈل ٹائون ، رفاقت حسین کو لاہور سے سرگودھا ، وقاص احمد کو لاہور سے جہلم ، علی اکبر کو لاہور ، ملک وقار احمد کو لاہور سے پتوکی ، ناصر زادہ مہوش کو لاہور سے جہلم ، محمد شاہد ضیا کو ماڈل ٹائون سے لاہور کینٹ ، زرتاش بگٹی کو لاہور سے قصور ، مہر النساء کو لاہور سے راولپنڈی ، تنویر حسین کو لیہ سے قصور ، سید احسن منظور کو کہروڑ لال ایسن سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ، قیصر مختار احمد کو دنیا پور سے کبیر والہ ، شکیل احمد کو ملتان سے سرگودھا ، صبا شاہین کو ملتان سے فیصل آباد ، فیاض احمد کو کوٹ ادو سے بھکر ، محمد طارق کو کوٹ ادو سے کہروڑ پکا ، محمد عمران کو کوٹ ادو سے قصور ، مرید حسین کو علی پور سے جلال پور پیر والہ ، شاہد آفتاب خان کو نارووال سے قصور ، صفدر علی کو دیپالپور سے گوجرانوالہ ، محمد طیب کو عارف والہ سے اوکاڑہ ، عابد حسین کو لیاقت پور سے ڈی جی خان ، سدراہ بانو کو ٹیکسلا سے فیصل آباد ، جاوید اقبال کو سرگودھا سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ، عدنان بختیار کو سرگودھا سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ، محمد مسعود اصغر کو سرگودھا سے دیپالپور ، حافظ خالد محمود کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور ، محمد افضل کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور ، علی اکبر کو میلسی سے کوٹ ادو ، سیف اللہ بابر کو سرگودھا سے لیہ ، عامر منظور کو ملتان سے فیصل آباد ، رخسانہ امین کو شیخوپورہ سے پتوکی ، اقصیٰ ضمیر کو لاہور سے چکوال ، آصف علی کو لاہور سے چکوال ، فاروق لطیف کو نارووال سے جڑانوالہ ، صنم عزیز بھٹی کو نارووال سے جڑانوالہ ، محمد عابد کو لاہور سے کلر سیداں ، فراز تبسم کو قصور سے لاہیور کینٹ ، محمد ابو بکر صدیق کو جہلم سے راجن پور ، محمد علی امجد کو فیروز والہ سے شیخوپورہ ، عمر دراز ہرل کو منکیرہ سے فیصل آباد ، علی رضا کو لاہور سے سمندری ، فیصل محمود کو چشتیاں سے گجرات ، محمد اسلم کو کلر سیداں سے مری ، سعادت رسول کو لاہور سے ڈسکہ ، لبنیٰ صغیر کو گجرات سے راولپنڈی ، احمد حیات کو ڈی جی خان سے راولپنڈی ، محمد احسن کو احمد پور ایسٹ سے لیاقت پور ، رانا شفیق الرحمان کو راجن پور سے احمد پور ایسٹ ، اعجاز احمد کو ملتان سے کوٹ ادو ، سعید احمد کو لیاقت پور سے ملتان ، محمد عمر فاروق کو خان پور سے کہروڑ لال ایسن ، جمشید انور شاہ کو ڈی جی خان سے مظفر گڑھ ، محمد یعقوب کو بھکر سے ملتان ، محمد آصف کو بھوانہ سے وزیر آباد ، فوزیہ رضوان کو منڈی بہائوالدین سے وزیر آباد ، مجاہد کریم کو پتوکی سے لاہور ، زنیرہ ظفر کو گوجرانولہ سے ماڈل ٹائون ، عزت نگیں کو لاہور سے عارف والہ ، شیخ محمد تقی کو لاہور سے علی پور ، شاہد معظم کو لاہور سے مظفر گڑھ ، عظمیٰ سلم کو لاہور سے چونیاں ، ماہرہ حسن کو لاہور سے فیصل آباد ، ظفر اقبال کو لاہور سے لیاقت پور ، ساجدمحمود ساجد کو لاہور سے منکیرہ ، نعیم شہباز کو سمندری سے لاہور ، جویریہ منیر کو فیصل آباد سے لاہور ، عاصمہ کنول کو پاکپتن شریف سے چکوال ، محمد عامر سلطان کو راولپنڈی سے ٹیکسلا ، حسن دلبر کو جتوئی سے جھنگ ، ندیم رحمت کو بہاولپور سے جتوئی ، کرن جہانگیر کو چکوال سے راولپنڈی ، علی رضا کو چکوال سے فیصل آباد ، عمر جاوید ورک کو مری سے سرگودھا ، غلام شبیر کو ڈسکہ سے ملکوال ، نورین کوثر کو راولپنڈی سے لاہور ، اعجاز حسین کو مظفر گڑھ سے ڈی جی خان ، قدسیہ بانو کو وزیر آباد سے لاہور ، فیصل مجید کو وزیر آباد سے ڈسکہ ، رفاقت سلطان کو چکوال سے پسرور ، مبارک علی کو ملتان سے چیچہ وطنی ، سید فیض الحسن شاہ کو تلہ گنگ سے میلسی ، محمد آصف کو تلہ گنگ سے کلر سیداں ، عبدالمجید قریشی کو کھاریاں سے چکوال ، شمائلہ شیخ کو کھاریاں سے چکوال ، رفیق اقباال کو حافظ آباد سے لاہور ، پرویز اقبال کو حافظ آباد سے لاہور ، الباسط مدثر علی چٹھہ کو پنڈی بھٹیاں سے لاہور ، نوویزہ عباس کو پنڈی بھٹیاں سے لاہور ، طاہرہ شہزاد خان کو لودھراں سے دنیا پور ، مستنصر لطیف کو سمندری سے فورٹ عباس ، محمد رضا کو راجن پور سے بہاولپور ، طارق محمود کو خوشاب سے بھکر ، اللہ نواز کو بھکر سے کوٹ ادو ، اسلان بن اسلم کو تاندلیاں والہ سے شجاع آباد ،عبدالمنان قریشی کو شجاع آباد سے خان پور ، سعدیہ سلطان کو بھیرہ سے قصور ، سید عدنان مہدی کو اوکاڑہ سے شیخوپورہ ، محمد عمران اسحاق کو بھلوال سے لاہور ، ثمینہ غلام سرور کو نارووال سے حافظ آباد ، ذمان علی رانجھا کو کوٹ ادو سے پتوکی ، محمد عرفان کو سیالکوٹ سے ڈسکہ ، عابدہ ظفر کو فیصل آباد سے ڈی جی خان ، ایوب گْل کو فیصل آباد سے ڈی جی خان ، نوید احمد کو پاکپتن شریف سے لاہور ، ارم علی ملک کو پتوکی سے فیروز والہ ، رانا محمد عباس کو کوٹ مومن سے علی پور ، صیم رضا شاہ کو بہاولپور سے پھالیہ ، عفت اسلم کو یزمان سے بہاولپور ، محمد عاصم شفیق کو بہاولپور سے یزمان ، نائلہ ایوب کو گوجر خان سے لاہور ، خرم فجاوید کو لاہور ، حسن سرفراز کو شیخوپورہ سے چنیوٹ ، رضوان علی کو ملکوال سے گوجرانوالہ ، سائرہ ارشد کو منڈی بہائوالدین سے لاہور ، حنا رشید کو ننکانہ صاحب سے راولپنڈی ، محمد عثمان کو کمالیہ سے گوجراں ، حق نواز کوگوجراں سے کمالیہ ، ممتاز احمد مغل کو گوجر خان سے فیصل آباد ، محمد قمر ضیا کو فیصل آباد سے گوجرانوالہ ، مصباح ضیا کو فیصل آباد سے گوجرانوالہ ، عمران حسین شیخ کو لیہ سے خوشاب ، الطاف احمد شہزاد کو سیالکوٹ سے گجرات ، قاضی وقار رحمت کو گجرات سے راولپنڈی ، حافظ محمد نفیس یوسف کو لاہور سے ماڈل ٹائون ، عقیل احمد کو جلال پور پیر والہ سے بہاولپور ، عاصم مرتضیٰ چیمہ کو گوجرانوالہ سے فیصل آباد ، سعدیہ اسلم کو گوجرانوالہ سے فیصل آباد ، محمد عرفان کو مظفر گڑھ سے ملتان ، امانت علی کو سرگودھا سے ملکوال ، قمر زمان تارڑ کو بھلوال سے سیالکوٹ ، عبدالواجد کو ملتان سے جلال پور پیر والہ ، رضوان یوسف کو تونسہ شریف سے تاندلیاں والہ ، اطہر حسین کو راجن پور سے تونسہ شریف ، عبدالقدیر بٹ کو گجرات سے راولپنڈی ، اسد عمران کو راولپنڈی سے راولپنڈی سے فیصل آباد ، سعید برکت کو راولپنڈی سے سیالکوٹ ، شبیر احمد کو یزمان سے لودھراں ،نوید مظفر ہمدانی کو گوجرانوالہ سے لاہور ، محمد احمد کو علی پور سے پاکپتن شریف ،محمد منیب ثاقب کو بہاولنگر سے وزیر آباد ، صائمہ آصف کو سیالکوٹ سے لاہور ، اظہر اقبال کو لاہور سے گوجر خان ، مزمل حسین کو کہروڑ پکا سے وہاڑی ، محمد عباس کو لاہور سے گجرات ، شازیہ محبوب کو فیصل آباد سے لاہور ، ریحانہ کوثر کو جہلم سے سوہاوہ نوید اقبال تارڑ کو جہلم سے سرگودھا ، محمد آصف کو کہروڑ پکا سے چنیوٹ ، بشریٰ رشید کو گوجرانوالہ سے لاہور ، عبید اسلم کو چیچہ وطنی سے گوجراں آفتاب احمد کو لاہور سے گوجراں ، افشین بلال کو ڈسکہ سے سانگلہ ہل ، محمد امجد کو فتح جنگ سے لاہور ، عدیل احمد چیمہ کو سانگہ ہل سے کوٹ ادو ، محمد طیب خان کو گجرات سے ملکوال ، محمد کاشف عثمان شبیر کو گوجراں سے لیہ ، سید نصیر عباس کو سوہاوہ سے فتح جنگ ، محمد انور کو منچنا ں آباد سے یزمان ، طارق بشیر کو چنیوٹ سے خانیوال ، احمد مجتبیٰ نور کو ماڈل ٹا?ن سے ننکان صاحب ، نعمان ناصر کو عیسیٰ خیل سے لاہور ، عمران محمد خان کو چوہ سیدن شاہ سے عیسیٰ خیل ، جہانگیر سلطان کو جام پور سے ملتان ، منیر احمد سلیمی کو ملتان سے جام پور ، خالد محمود کو شیخوپورہ سے بھیرہ ، حمیرہ مظفر کو گوجرانوالہ سے حافظ آباد ، مظفر حسین کو گوجرانوالہ سے حافظ آباد ، علی رضا کو راولپنڈی سے گوجرانوالہ ، افتخار حسین کو میانوالی سے پاکپتن شریف ، سیداں ہمہ پارہ وجاہت جھنگ سے فیروز والہ ، کرن نشاط کو سرگودھا سے ٹیکسلا ، شہزاد باسط کو ڈی جی خان سے ملتان ، پونم عدنان کو اٹک سے گوجرانوالہ ، محمد بلال خان کو فیروز والہ سے جھگن ، محمد عمران کو ٹیکسلا سے سرگودھا ، خاور علی شاہ کو ملتان سے ڈی جی خان ، محمد ذیشان کو گوجرانوالہ سے اٹک ، مھمد شاہد اقبال کو اوکاڑہ سے سرگودھا ، یاسر محمود کو راولپنڈی سے سیالکوٹ ، محمد مزمل احمد کو جھگن سے کبیر والہ ، غلام مصطفی کو بہاولنگر سے لاہور ، محمد ریاض کو فورٹ عباس سے پتوکی ، عبید حسن کو لاہور سے سرائے عالمگیر ، نبیلہ نورین کو اوکاڑہ سے پتوکی ، شوکت حیات کو کبیر والہ سے جھنگ ، مہتاب حسین شاہ کو پتوکی سے فورٹ عباس ، محمد کامران ظفر کو سرائے عالمگیر سے لاہور ، عمبر گْل خان کو لاہور سے بہاولنگر ساجد یعقوب کو بورے والہ ، آصف علی کو بورے والہ ، شوکت علی کو خان پور سے میاں چنوں ، نعیم بخش کو وہاڑی سے خان پور فہد خان سرور کو جہلم سے بھلوال اور سدراہ انیق چودھری کو لاہور سے گوجرانوالہ تبادلے شامل ہیں۔

مزیدخبریں