گوجرانولہ: فوڈ اتھارٹی  کی  اروپ موڑ  پرکارروائی،ملاوٹی مرچوں کایونٹ  سربمہر 

Jan 20, 2021

گوجرانولہ(نمائندہ خصوصی)فوڈسیفٹی ٹیم نے اروپ موڑ پر کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی مرچوں کی سٹوریج پر سپائس یونٹ کو سربمہر کردیااسی طرح ناقص آئل اور مضر صحت اجزاء سے مٹھائیاں بنانے پر 2  معروف سویٹس شاپس کو سیل کیاگیا۔

مزیدخبریں