طارق بنوری نے دوبارہ چیئرمین  ایچ ای سی کی ذمہ داریاں سنبھال لی

Jan 20, 2022

اسلام آباد (نامہ نگار) عدالتی فیصلے کی روشنی میں طارق بنوری نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمشن (ایچ ای سی) کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایچ ای سی طلباء کے معیاری تعلیم کے حق کا تحفظ کرے گا۔ 

مزیدخبریں