لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میںتحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 2فروری تک ملتوی ہوگئی۔
پی ٹی آئی ایم پی اے بلال اصغر کی نااہلی درخواست سماعت بغیر کارروائی 2 فروری تک ملتوی
Jan 20, 2022