را ولپنڈی (اکمل شہزاد سے) پاکستان سول ایوی ایشن کے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، نئے قواعد 2022منظوری کیلئے حتمی کاغذی کارروائی بھی مکمل کر لی گئی، سول ایوی ای ایشن کو انڈسٹری کا درجہ دینے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن کی نئے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل دیدی گئی۔ منظور ی کیلئے بھی تمام تر کاغذی کارروائی کرلی گئی، سول ایوی ایشن کو انڈسٹری کا درجہ دینے کیلئے ایوی ایشن کی نجی کمپنیاں اور کلب سرگرم ہو گئے۔
سول ایوی ایشن کے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کیلئے تمام تیاریاں مکمل
Jan 20, 2022