مہاجرین کے خلاف نفرت انگیز  تقریر، فرانسیسی صدارتی امیدوار  کو11 ہزار400  ڈالر جرمانہ

پیرس (اے پی پی) فرانس کے انتہائی دائیں بازو کے صدارتی امیدوار ایرک زیمور کو عدالت نے مہاجرین کے خلاف نفرت انگیز تقریرکرنے پر 11 ہزار 400 ڈالر جرمانہ  عائد کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن