پیرس (اے پی پی) فرانس کے انتہائی دائیں بازو کے صدارتی امیدوار ایرک زیمور کو عدالت نے مہاجرین کے خلاف نفرت انگیز تقریرکرنے پر 11 ہزار 400 ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے۔
مہاجرین کے خلاف نفرت انگیز تقریر، فرانسیسی صدارتی امیدوار کو11 ہزار400 ڈالر جرمانہ
Jan 20, 2022