گوجرانوالہ: بازار نمبر4 گلہ مدرستہ المدنیہ والا فیصل کالونی میں مسجد کے اردگرد گٹر بند ہونے سے نمازیوں کو مشکلات

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گھوڑا دوڑ روڈ بازار نمبر4 گلہ مدرستہ المدنیہ والا فیصل کالونی میں مسجد کے اردگرد گٹر بند ہونے سے نمازیوں کو مشکالات کا سامنا ہے گٹروں کا گندا پانی جمع ہونے سے علاقہ مکین مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے جبکہ پانی جمع ہونے سے نمازی بھی نماز پڑھنے کیلئے مسجد تک پہنچنے سے قاصر ہیں اہل علاقہ نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ علاقہ سے گٹروں کا پانی صاف کرایا جائے اور نمازیوں کو درپیش مشکل کو فوری حل کیا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...