قرآن وسنت کے مطابق قوانین چاہتے ہیں: انعام الرحمن یزدانی

کامونکی ( نمائندہ خصوصی ) مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ انعام الرحمن یزدانی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ملک میں قرآن و سنت کے عین مطابق قوانین کا انعقاد چاہتی ہے ۔ پاکستان اسلام کے نام سے حاصل کیا گیا ملک ہے ۔ ہمارے بروں نے قرآن و سنت کے نفاذ کیلئے ہی قربانیاں پیش کر کے اس سر زمین کو حاصل کیا ۔ریاست مدینہ کا نام لے کر عوام کو جان بوجھ کر دھوکا دے رہی ہے ۔ ریاست مدینہ کا خواب دیکھنے والے پہلے اپنی شکلیں تو سنت کے مطابق کر کے دکھائیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...