مرغی کے گوشت میں 6روپے کمی

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پرفی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت6روپے کمی کیساتھ 254روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے175روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...