اسلام آباد (اے پی پی)ملک میں سوڈا ایش کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران عمومی اضافہ کارحجان ریکارڈکیاگیاہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے4 ماہ میں ملک میں 217,309 ٹن سوڈا ایش کی پیداوارریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 20.65 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 180,122 ٹن سوڈا ایش کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔
ملک میں سوڈا ایش کی پیداوارمیں اضافہ
Jan 20, 2022