پہلا ون ڈے، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دیدی

لاہور( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میں 31 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 296 رنز بنائے۔ کپتان ٹیمبا بیوما نے110 وینڈر ڈوسن نے  129 رنز بنائے۔ ڈی کوک 27، جانِ من مالان 6، مارکرم 4 بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان کے ایل راہول 12، شیکھر دھون  79 ‘ویرات کوہلی 51 ، شیردل ٹھاکر 50 ‘پنت 16، آئر 17، وینکٹیش آئر 2، ایشون 7، بھونیشور کمار 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بھارتی ٹیم 265 سکور پر ہمت ہار بیٹھی۔ وینڈر ڈوسن مرد میدان قرار پائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...