پی ایس ایل 7 کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 7 کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی۔ گانے کی ریکارڈنگ قذافی سٹیڈیم لاہور میں مکمل کی گئی ہے۔ گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔آفیشل گانے کے بول ’ہاتھ ہوا میں اٹھالے، دلوں کا حوصلہ بڑھالے اور شور زرا تو مچالے‘ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...