اسلام آباد (نامہ نگار) کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 76 پیسے یونٹ سستی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
فیول ایڈجسٹمنٹ :کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 76 پیسے یونٹ سستی
Jan 20, 2022