راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت پنجاب نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلشنز ڈی جی پی آر لاہور میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن کے فرائض سرانجام دینے والے محمد صدیق کیانی کو گریڈ اٹھارہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کے طور پر ترقی دے دی محمد صدیق کیانی کا شمار ڈی جی پی آر کے محنتی تجربہ کار اور باصلاحیت افسران میں ہوتا ہے۔