جبکہ پی ٹی آئی نے صوبہ کے نام پر سیکرٹریٹ قائم کر کے دھوکہ دیا ہے۔  شجاع آباد بار کے عہدیداروں  کی تقریب حلف برداری

Jan 20, 2022

شجاع آباد (سٹی رپورٹر) بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروںکی حلف برداری کی تقریب میں مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان محمد اکمل خان نے شرکت کی  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے  نو منتخب صدر جام محمد مدنی درگ  نائب صدر میڈم فیروزہ صادق جنرل سیکرٹری کاشف مرتضی فنانس سیکرٹری محمد قاسم ملک لائبریری سیکرٹری صابر ساحل سے حلف لیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار کے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت وکلاء  کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں