سالانہ دستار فضیلت تقریب آج ہوگی 


لاہور (کلچرل رپورٹر)برصغیر کی قدیم و عظیم دینی درس گاہ جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور میں سالانہ دستار فضیلت تقریب آج بعد نماز مغرب منعقد ہوگی جس کی صدارت جامعہ کے صدر سابق ایم پی اے چیئرمین لیسکو حافظ میاں محمد نعمان کریں گے اور مہمان خصوصی قائد وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا قاری محمد حنیف جالندھری ہوں گے۔  تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں یہ پْروقار تقریب مہمانان رسول کے اعزاز میں ہر سال منعقد کی جاتی ہے اور طلبہ کو انعامات اسناد اور شیلڈز پیش کی جائیں گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...