گو جرانوالہ (نمائندہ خصوصی) چیئرمین ملک ویلفیئر ٹرسٹ حاجی ملک محمد افضل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی سے ان میں آگے بڑھنے کا جزبہ مزید پروان چڑھتا ہے اورپوشیدہ صلاحیتیں نکھر کر سامنے آتی ہیں ہمیں نوجوانوں اور بالخصوص طالبات کے لئے فنی تعلیم حاصل کرنے میں ہر طرح کا تعاون کرنا ہو گا بلا شبہ یہی نوجوان ہمارے مستقبل کے معمار ہیں جنہوں نے ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے ہمیں یقین ہے کہ ہمارے نوجوان دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے میں اپنا کردار اداکریں گے۔
حوصلہ افزائی سے نوجوانوں میں آگے بڑھنے کا جذبہ پنپتا ہے:ملک افضل
Jan 20, 2023