ہاربن (شنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے دارالحکومت میں فیصل مسجد کا برف سے مجسمہ تیار کیا گیا ہے۔ غروب آفتاب کے ساتھ فیصل مسجد کی طرز پر برف سے بنا مجسمہ ’’نائٹ سکوائر‘‘ روشن ہو جاتا ہے سیاحوں کو دیکھنے اور تصاویر اتارنے پر راغب کرتا ہے۔
چین: آئس پارک میں فیصل مسجد کا برف سے بنا مجسمہ توجہ کا مرکز بن گیا
Jan 20, 2023