کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ کم ہوتے زرمبادلہ اور ایندھن ذخائر کو بچائیں درآمدی ایندھن سے مقامی ایندھن متبادل اور نیو کلیئر پر منتقل ہو جائے اچھا ہو۔ اگر حکمت عملی سے آگے بڑھیں مقامی ایندھن پر مکمل منتقلی سے سالانہ چار ارب 70 کروڑ ڈالر بچیں گے۔