کے-20 کپ:ماڈل ٹاؤن وائٹس سٹی جم خانہ، علی گڑھ کی فتح


لاہور(سپورٹس رپورٹر)کے-20 کپ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچوں میں ماڈل ٹاؤن وائٹس، سٹی جم خانہ کلب اور علی گڑھ کلب نے میچز جیت لئے۔۔ ماڈل ٹا ؤن وائٹس نے یو سلم کلب کے خلاف 9 وکٹوں سے فتح سمیٹی۔ سٹی جم خانہ نے لکی سٹار کلب کو 20 رنز سے شکست دیدی۔علی گڑھ کلب نے شاہ فیصل کلب کے خلاف 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...