اراضی قبضہ کیس، دوست مزاری کے شریک 5 ملزموں کی ضمانت میں توسیع 


 لاہور (خبر نگار) جج اینٹی کرپشن کورٹ خالد محمود بھٹی نے دوست محمد خان مزاری کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں پانچ شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 18فروری تک توسیع کر دی۔ تفتیشی افسر نے تفتیش مکمل کرنے کیلئے مہلت طلب کی، شریک ملزم معظم مسعود مزاری، عزیز اللہ، پیر بخش، کاشف علی خان مزاری اور فہد رزاق مزاری نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...