راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سٹی کو نقاش سلیم نے بتایا کہ راجہ بازار میں شیراز نے الیکٹرونکس سامان کی خریداری کے سلسلے میں 50لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا،تھانہ نیوٹائون کو شیخ محمد نفیس نے بتایا کہ عاطف عباسی نے طلائی زیورات خریداری کے سلسلے میں 4لاکھ76ہزار روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔