لودھراں بار کے نومنتخب صدر جنرل سیکرٹری  سے اخبار فروش  یونین کے وفد کی ملاقات‘ گلدستہ پیش


لودھراں  (خبر نگار نمائندہ نوائے وقت) اخبار فروش یونین لودھراں کے  ضلعی صدر 
اسلم صدیقی سرپرست اعلیٰ سید سجاد شاہ سٹی صدر سید منظور شاہ نے گزشتہ روز  ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب صدر سردار کامران خان اور نو منتخب جنرل سیکرٹری   ملک عجاز  سعید سہو اور چوہدری اسلم میو سے  ان کے چیمبر میں ملاقات کی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...